ویب ڈیسک(مری): مری سے ملحقہ کوٹلی ستیاں کے علاقہ دھیرکوٹ سے براستہ کرور راولپنڈی جارہی تھی جس کو ملال موڑ کے قریب حادثہ پیش آیا اطلاعات کے مطابق 5 افراد جابحق اور 12 زخمی ہیں جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور ایک بچے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments