Screen Shot 2020 11 03 at 6.45.30 PM

آرمی چیف کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا.

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

آرمی چیف کو ایف ڈبلیو او کی طرف سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قومی اہمیت کے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا.

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل