15 2 2 620x320 1

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس، اجلاس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال پیش کیا،
اجلاس کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق بریفننگ دی، اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزارت صحت کے اعلی حکام شریک ہے، اجلاس میں ایگزیکٹو ڈاریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل عامر اکرام بھی شریک، اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز آنے کا بھی جائزہ لیا، اجلاس میں کاروباری اوقات کار میں کمی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ، اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ایس او پیز حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی، اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندے بذریعہ ویڈیو لنک شریک ۔

مزید پڑھیں:  رسالپور میں فائرنگ کا تبادلہ : پولیس اہلکار زخمی ،رہزن ہلاک