5fa23a62e94ef 780x405 1

جوبائیڈن امریکن صدر کی کرسی سے صرف 6 الیکٹورل ووٹ کے فاصلے پر

ویب ڈیسک: امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 264 ہوگئی ہے جب کہ ٹرمپ ان سے کئی ووٹ پیچھے 214 کے نمبر پر ہیں-

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز

امریکا میں اب بھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب صرف 5 ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔