ویب ڈیسک: جوبائیڈن نئےامریکی صدربننےکےاورقریب، امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کوپھرجھٹکا-
ڈیموکریٹ جوبائیڈن کےنئےامریکی صدربننےکاامکان مزید بڑھ گیا، بائیڈن جارجیا،نواڈااورپینسلوینیامیں بھی ٹرمپ سےآگے-
امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن نےپینسلوینیامیں5ہزار587ووٹوں کی برتری حاصل کرلی.