images 2 15

وزیراعظم عمران خان بدھ کو صوبہ بلوچستان کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان بدھ کو صوبہ بلوچستان کا دورہ کریں گے،ذرائع
کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورے کے موقع پر بلوچستان میں قومی شاہراہ کے منصوبے کا افتتاح کریں گے، عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوں گی، وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان پیکج سے متعلق بھی اہم اعلان بھی متوقع ہے، وفاقی وزرااور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  بیروت، واکی ٹاکی دھماکوں میں شہداء 20 ہوگئے