.jpg

چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ویب ڈیسک (چمن): شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ہے.

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ