5f6c9510c61f1

16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں-وفاقی وزیر داخلہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جو کہا وہ بات پوری ہوئی،پی پی سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہی ہے،اس کا مطلب ہے ضمنی الیکشن میں بھی حصہ لے رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں تمام ناکے ختم کر دیے ہیں، صرف 3 ناکے رکھے ہیں،16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں،سارے پیسے جب اکسپوز ہوتے ہیں تو کہتے ہیں انتقام لیا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر چلنے پر اتفاق