ویب ڈیسک(پشاور)پولیس اسٹیشن خزانہ کی حدود شیروجنگی میں شب گزشتہ موٹرکارکا ایکسڈنٹ ہوا ہےجس کےنتیجےمیں چارافراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوئے ہیں،جن کی شناخت درجہ ذیل ناموں سے ہوئی ہے۔
جاں بحق افراد
عارفین اسرارولد اسرار الدین بعمر 24/25 ساکن گلبرگ نمبر 1
اسامہ سعید ولد سعد اللہ بعمر 24/25 ساکن بالا
اسفند یار ولد اسد اللہ بعمر 24/25 ساکن بالا
جبران ولد اسرار الدین ساکن بالا
زخمی افراد
چنگییز ولدیت معراج الدین بعمر 21/22
جابر خان ولد معراج الدین بعمر25/26
سر ڈیڈ باڈیز اور زخمی افراد کو پشاور کے مقامی ہسپتال لایا گیا.