احمدآباد میں چوتھا ٹیسٹ

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین احمدآباد میں جاری چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جانے والا چوتھا اور سیریز کا آخری ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ ”بارڈر۔گواسکر ٹرافی” کے سسلسلے کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلی مزید پڑھیں