بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں پھر بارشوں کی پیشگوئی کردی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائیں اور بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے بدھ کے روز تک جاری رہنےکا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، مزید پڑھیں