مریم نواز کیخلاف توہین عدالت

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلیے دائر درخواست مسترد

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی گئی مزید پڑھیں