چودھری پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ

سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ پر 21 اگست تک نیب کی تحویل میں دے دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے صدر پرویز مزید پڑھیں