پاکستانی طالبان اور اداروں کے مابین مستقل سیزفائر

پاکستانی طالبان او ریاستی اداروں کے مابین مستقل سیزفائر کیلۓ گرینڈ قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا

ویب ڈیسک:افغانستان میں پاکستانی طالبان اور پاکستانی ریاستی اداروں کے درمیان جاری مزاکرات میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ایک گرینڈ قبائلی جرگہ آج کابل جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے سابق گورنر اور باجوڑ سے قبایلی رہنما شوکت مزید پڑھیں