سری لنکا میں ہزاروں مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا

ویب ڈیسک: سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سری لنکا میں حکومت مخالف مارچ میں ہزاروں افراد نے پولیس کی رکاوٹیں مزید پڑھیں