marvi malik

مانسہرہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک حملہ میں زخمی

مانسہرہ کی اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک پر غازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کردیا۔ ملزمان نے لیڈی اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو کئی بار اوور ٹیک کیا، ملزمان خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تصاویر اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔ مزید پڑھیں