انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو5 وکٹوں سے شکست

دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دیدی

ناٹنگھم: (سپورٹس ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دےدی۔ 299 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے آخری روز میں5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسری اننگز میں299 رنز کے تعاقب مزید پڑھیں