نون لیگ میں جمہوریت ہوتی تو حمزہ شہباز استعفیٰ دیتے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن میں زرا سی بھی جمہوریت ہوتی پنجاب کے الیکشن کے بعد حمزہ شہباز استعفیٰ دیتے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا مزید پڑھیں