hhh

ملک میں کورونا وائرس کے وار میں مزید کمی

ویب ڈیسک (اسلام اباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطا بق ‏ملک میں کورونا وائرس کے وار گزشتہ روز سے بھی مزید کم ہوتا جا رہا ہے۔‏گزشتہ 24 گھنٹےمیں 553 نئے کیسز رپورٹ ہوے ہے ۔

‏ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 79 ہزار 149 تک جا پہنچی ‏ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 25 ہزار 146 ہے، این سی او سی ‏کورونا کےصحت یاب مریضوں کی تعداد 2لاکھ 48 ہزار 577 ہو گئی

مزید پڑھیں:  4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری، ریکارڈ کی چھان بین شروع

‏گزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا سےمزید 6 اموات ہوئیں ، ای ‏ملک بھر میں کورونا سےاموات کی تعداد 5976 ہو گئی، ‏سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 309 ہو گئی ‏پنجاب میں کورونامریضوں کی تعداد 93ہزار 173 ہوگئی ،خیبرپختونخوا میں کورونا کے34160اوربلوچستان میں 11762مریض ‏اسلام آباد میں کورونا کے15052،آزادکشمیر2086اورگلگت میں 2157مریض

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

۔
‏گزشتہ 24 گھنٹےمیں کوروناکے14 ہزار 3ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی ‏ملک بھر میں کورونا کے20 لاکھ 10 ہزار 177 ٹیسٹ ہو چکے، ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں کوروناکے225 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ، ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے،‏ملک بھر کے735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئےسہولیات فراہم ہے ،‏کوروناکےایک ہزار618مریض اہسپتالوں میں داخل ہے۔