6SqYv39o 400x400 1 400x320 2

محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری، خیبر پختونخوا

پشاور،چیف سیکرٹری، خیبر پختونخوا کا کروناوائرس کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر خصوصی اقدامات کی ہدایت

انہوں نے مزید کہا کہ وبا کی آڑ میں ذخیرہ اندوزی و بلیک مارکیٹنگ کے خدشات کو پیدا نہ ہونے دیا جائے، ، وام کو ریلیف اور سہولیات میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف حکومت ہر حد تک جائیگی،صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرزغذائی اجناس و اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ذخیرے پر نظر رکھیں، ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں اس مقصد کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں، بلیک مارکیٹنگ مافیا اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ،سخت کارروائی عمل میں لائی جائے عوام کے لئےسستی اور معیاری اشیاء کی ہمہ وقت دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت،

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے