shahbaz sharif

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی آج رات وطن واپسی

لاہور :مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج رات لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے مطابق کرونا وائرس کے حملےکے پیش نظر پاکستان اور عوام کی خاطر پاکستان واپس آ رہے ہے

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دن مکمل، 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید