لاہور :مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج رات لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے مطابق کرونا وائرس کے حملےکے پیش نظر پاکستان اور عوام کی خاطر پاکستان واپس آ رہے ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments