ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ تشکیل دیدیا گیا، وزیر اعظم نے بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی، نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ کے سربراہ مشیر تجارت ہونگے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ بورڈ کا قیام نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کے تحت ہوگا، نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ میں برآمدکنندگان بھی شامل ہوں گے، بورڈ کا اجلاس ماہانہ بنیادوں پر ہوگا، بورڈ میں ایکسپورٹ سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا، نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ تشکیل دیدیا گیا، وزیر اعظم نے بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دی، نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ کے سربراہ مشیر تجارت ہونگے، بورڈ کا قیام نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کے تحت ہوگا، نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمننٹ بورڈ میں برآمدکنندگان بھی شامل ہوں گے، بورڈ کا اجلاس ماہانہ بنیادوں پر ہوگا،بورڈ میں ایکسپورٹ سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments