imran kha

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا، کابینہ ڈویژن نے استعفی کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا، ندیم افضل گوندل کے استعفی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، ندیم افضل گوندل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط تھے۔

مزید پڑھیں:  ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد