img 1610694229

خیبرپختونخوامیں آج سےنہم تابارھویں جماعت تک کےکلاسزکا اجراءہوگیا

ویب ڈیسک(پشاور): بالائی علاقوں کے علاوہ خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے آج سےمرحلہ وارکھلنا شروع ہوگئے

آج سے نہم سے بارھویں جماعت تک کے کلاسز کا اجراءہوگیا،خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم نے وفاقی حکومت کےاحکامات کے پیش نظرآج سےمراحلہ وارتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، 79 فلسطینی شہید

محکمہ تعلیم کے مطابق ایس اوپیز پرسختی سےعملدرآمد ہوگا، 25 جنوری سے پرائمری جبکہ یکم فروری سے یونیورسٹیز کھول دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف

تفصیلات کےمطابق کلاس اول سےآٹھویں تک کلاسزکا آغاز بھی یکم فروری سے ہوگا۔