.jpg

سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر بحالی کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

ویب ڈیسک :سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر بحالی کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ 28 جنوری کو سماعت کرے گا۔

مزید پڑھیں:  پاک سعودی معاشی شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد):میٹرو بس عملے کی تنخواہوں کا معاملہ حل نہ ہوسکا، اسلام آباد میں میٹرو بس کے عملے نے گاڑیاں روک لی، میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا، مظاہرین کا فوری تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، درخواست نمٹا دی گئی