کورونا وائرس ویکسین کی ترسیل کے دوران ممکنہ سیکورٹی خدشات

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس ویکسین کی ترسیل کے دوران ممکنہ سیکورٹی خدشات، محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے پولیس کو مراسلہ لکھ دیا، مراسلہ کے مطابق اسلام آباد سے ویکسین پشاور منتقل کرنے کے سیکورٹی سکواڈ درکار ہے، این سی اوسی کی ہدایات کے مطابق سیکورٹی خدشات ہیں، سیکورٹی کویڈ ویکسین ترسیل کا عمل مکمل ہونے تک چاہیے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری