گورنمنٹ ہائی سکول پشاور نمبر 3 کینٹ کے طلبا کا احتجاج

ویب ڈیسک: پولیس اسٹیشن غربی کی حدود میں قائم گورنمنٹ ہائی سکول پشاور نمبر 3 کینٹ کے کچھ طلبا نے دونوں طرف سے صدر روڈ کو بلاک کیا شدید نعرہ بازی کی اور ان کا مطالبہ تھا کے آن لائن کلاسز ختم کر کے باقاعدہ ریگولر کلاسز شروی کی جائیں.

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی

طلبا نے اس سے پہلے سکول میں بھی توڑ پھوڑ کی مقامی پولیس جب مزاکرات کے لئے پہنچی تو طلبا نے پولیس پر بھی پتھراؤ کیا لائن سے مزید پولیس کی نفری منگوائی گئی اور طلبا پر لاٹھی چارج کیا.

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی