پشاور: پیزا کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا،4افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): درویش مسجد پشاور کینٹ کے قریب پیزا کی دوکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا ۔ دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی

ریسکیو1122 کی دو ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، زیادہ تر افراد شیشے لگنے کے باعث زخمی ہوئے، ریسکیو1122 نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں طلبہ کے حوالے سے وفاق کی سرد مہری افسوسناک ہے ،مینا خان آفریدی