پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

ویب ڈیسک (پشاور) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ۔کورونا ویکسینیشن سینٹرہسپتال کی او پی ڈی میں قائم کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی

ترجمان ایل ار ایچ کے مطابق ویکسینیشن کے لیے نرسنگ اور ای پی آئی سٹاف کو تربیت دیی گئی ہے ۔کورونا ویکسین پہلے ہسپتال کے فرنٹ لائن عملے کو لگائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری