خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق ہو گئیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں کورونا صورتحال، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور کم نہ ہوسکا.

محکمہ صحت رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق ہو گئیں،صوبہ بهر سے مزید 170 نئے کیسز رپورٹ.

مزید پڑھیں:  بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافے کا امکان

خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1923 ہوگئی،صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد67589 تک پہنچ گئی،صوبے میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2637 ہیں ،ایک ہی دن میں 492 افراد نے کورونا وائرس کو شکست بھی دیا.

مزید پڑھیں:  غزہ میں نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف