خیبر پختونخواہ میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیا

ویب ڈیسک (پشاور)خبیرپختونخواہ میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیا،صوبے کے 8اضلاع کے 16ہسپتالوں میں کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں فرنٹ لائن پرکام کرنے والےطبی عملہ کو ویکسین لگائی گی،پہلے مرحلے میں صوبے کے 16ہسپتالوں میں روازنہ 50افراد کو ویکسین دی جائےگی۔ کورونا ویکسین لگانے کے لیے نادرا سے ویرفیکیشن کروائی جائے گی، جن افراد کو نادار کا تصیدیق شدہ میسج موصول ہو گا اس کو ویکسین دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ترکیہ کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے