پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کر کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے گئے

ویب ڈیسک (پشاور ) خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کے وسیع تر مفاد اور قیمتوں میں استحکام کے لئے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کر کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے گئے ۔ ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی ایگریکلچر و لایئوسٹاک مارکیٹ پروڈیوس ایکٹ 2007 کے تحت کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور