رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اسٹیشن رحمن بابا کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالمعز ولد ماصل بعمر6/7 سال ساکن جاوید آباد جاں بحق ہوا ہے یہ بچہ یہ گزشتہ شام لاپتہ ہوا تھا جس کی ڈیڈ باڈی اشفنو قبرستان سے ملی اور یہ بچہ کان کے پاس ایک فائر سے لگا تھا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ