Dhamaka

پشاورگھر میں گیس لیکج دھماکہ، 6 افراد جھلس گئے

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کوہاٹ روڈ کوٹلہ محسن خان میں گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوا ہے،دھماکہ کے باعث 6 افراد جھلس گئے۔

مزید پڑھیں:  بلدیاتی نمائندوں کی مدت پوری ہونے کو ہے لیکن آج تک ایک پیسہ نہیں ملا

ذرائع کے مطابق ریسکیو1122 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیاجھلس جانے والے افراد میں باپ، ماں، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں جھلس جانے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے