anp 1

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے تمام نشستوں پر نامزدگی کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے تمام نشستوں پر نامزدگی کا اعلان کردیا، جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ پارٹی امیدوار ہوں گے، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ڈاکٹرشوکت جمال امیرزادہ امیدوار ہوں گے، خواتین کی نشست پر ڈاکٹر تسلیم بیگم جبکہ اقلیتی نشست پر آصف بھٹی اے این پی کے امیدوار ہوں گے، پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ایمل ولی خان نے تمام ناموں کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ کو جاری سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف