چمن میں موسم بہار کے پہلی برف باری

چمن:موسم بہار کے پہلی برف باری شروع، سردی کی شدت میں اصافہ، چمن میں موسلادار بارش کے بعد شدید برف باری کا سلسلہ بدستور جاری۔ کوئٹہ چمن شاہراہ کوژک ٹاف خواجہ عمران زیارت کان میترزئی ودیگر پہاڑی علاقوں پر بھی برف باری کا سلسلہ جاریws

مزید پڑھیں:  ترکیہ کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے