5ef559401db0e

وزیر اعظم کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ:خصوصی اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے.

قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، قومی اسمبلی ایجنڈا میں وزیر اعظم کی طرف سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے قرارداد شامل کی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے

اعتماد کے ووٹ کی قرارداد آرٹیکل 91کی شق 7کے تحت کی گئی ہے، وزیر اعظم پر اعتماد کی قرارداد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیش کریں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس کل سوابارہ بجے ہوگا.

مزید پڑھیں:  8فروری کے عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے ،میاں افتخار حسین