پشاور: سرکاری بینک میں ڈکیٹی کی واردات مزاحمت کرنے پر بینک منیجر جاں بحق

ویب ڈیسک: اسٹیشن چمکنی کی حدود سٹی ہوم جی ٹی روڈ کے پاس سرکاری بینک میں ڈکیٹی کی واردات مزحمت کرنے پر بنک منیجر جانبحق کیشیر زخمی ہوا ہے ڈیڈ باڈی اور زخمی کو پشاور کے مقامی ہسپتال لایا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  کرغزستان سے 140پاکستانیوں کولاہور پہنچا دیا گیا

سرکاری بینک میں ڈکیٹی کی واردات میں جانبحق اور زخمی ہونے والواں کی شناخت درجہ زیل ناموں سے ہوئی،

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

اصغر اعوان ولد نامعلوم بعمر 40/42 جاں بحق
ہشتم ولد نامعلوم بعمر32/33زخمی ہوا ہے.