boy dead 18072020

گھریلو تنازع سے دلبرداشتہ شخص نےخودکشی کرلی

ویب ڈیسک(جمرود) گھریلو تنازعات سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔جمرود کے علاقے اندرونی بازار میں گھریلو تنازعات پر ایک شخص نے اپنے آپ پر فائرنگ کرکے زندگی کا چراغ گل کردیا۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

پولیس ذرائع کے مطابق متوفی نے گھریلو تنازعات سے پریشان ہوکر خود پر گولی چلا دی جس سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا