5 346

وزیراعظم کورونا مبتلا معاملہ :معمول کے مطابق ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کا معاملہ ،معمول کے مطابق ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہوگا،وفاقی کابینہ کا اجلاس آئندہ منگل کو طلب کئے جانے امکان ہے ۔کابینہ اجلاس وزیراعظم کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے طلب کیا جائیگا،

مزید پڑھیں:  ملکی ترقی میں نجی شعبوں اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے، شہباز شریف

ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ انکوائری رپورٹ آئندہ وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی ۔وفاقی کابینہ رپورٹ کے مندرجات کا تفصیلی جائزہ لے گی ،عظمت سعید شیخ کی رپورٹ گزشتہ روز وزیراعظم ہاوس کو موصول ہوئی تھی ۔وفاقی حکومت رپورٹ کی روشنی میں مزید فیصلے کرے گی۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کو ہمارے 15لوگوں کو شہید کیاگیا،عمر ایوب