ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج جیپ ریس کا آغاز ہو گیا

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج جیپ ریس کا آغاز ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے تعاون اور ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام 3 روزہ جیپ ریس کا آغاز ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی