نوشہرہ :مردان نوشہرہ روڈ پرٹریفک حادثہ،1شخص جاں بحق3 زخمی

ویب ڈیسک(نوشہرہ )لوکو موٹو فیکٹری کےسامنے مردان نوشہرہ روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا، میڈیکل ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم

ذرائع کےمطابق حادثے کے دوران تین افراد شدید زخمی جبکےایک موقع پرجاں بحق ہوگیا ہےزخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی