بڑھتی ہوئی کمرتوڑ مہنگائی سےعوام پریشان

ویب ڈیسک(مہمند)عام لوگوں نے مہمند میں سرکاری یوٹیلیٹی سٹور کو بند کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

عوام کا کہنا ہے کہ انکے لئے سستے ریٹ موبائل یوٹیلیٹی سٹورزکوتشکیل دیا جائے، موجودہ مہنگائی سے تنگ آگئے ہیں۔آٹے کے بحران و مہنگائی نے عوام کو تنگ کردیا ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے دلزاک روڈ پشاور پر پلازے کی لیز منسوخ کردی

انہوں کا کہنا تھا کہ حکومت رمضان سے پہلے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورزکا قیام ضرورکریں۔