Screen Shot 2021 04 09 at 1.31.54 PM

پشاور:معزورافرادکاپشاورپریس کلب کےباہراپنےمطالبات کےحق میں مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور)معزورافرادنےپشاورپریس کلب کےباہراپنےمطالبات کےحق میں احتجاج کیا،معذورافرادنےحکومت کےخلاف شدیدنعرہ بازی بھی کی۔

مظاہرین کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے2018کےفیصلےکےمطابق معذورافرادکوتمام سرکاری اداروں میں4فیصدکوٹےپرعملدرآمدکیاجائےخیبرپختونخواوقبائلی اضلاع میں معذورافرادکیلئےسرکاری اداروں میں مختص خصوصی نشستوں بھرتیوں پرعمل کویقینی بنایاجائے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پور افغان صوبے کے گورنر لگتے ہیں، گورنرفیصل کنڈی

انہوں کا کہنا تھا کہ حکومت نےسرکاری اداروں میں تومعزورافرادکیلئےدوفیصدکوٹےکااعلان کررکھاتھاتاہم جو کے صرف اعلان کی حدتک ہی محدودہےمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوابھی معزورافرادکےمسائل کی حل میں سب سےزیادہ رکاوٹ بنی ہوئی ہےمعذورافرادکیلئےتعلیم وروزگارکےمسائل بڑھتےجارہےہیں لیکن انصاف کی دعویدارحکومت ٹس سےمس نہیں ہورہی۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ اگرانکےمطالبات تسلیم نہیں کروائےجاتےتواحتجاج کادائرہ کاربڑھادیاجائےگا۔