بنوں میں فائرنگ سےباپ،بیٹا دونوں قتل،ملزم موقع سےفرار

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں تھانہ صدر کی حدود علاقہ قاضیان فاطمہ خیل میں ملزمان کی فائرنگ سے باپ، بیٹا دونوں قتل ،قتل ہونے والے افراد میں فرمان اللہ اور نصراللہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ عدوات معلوم نہ ہوسکی ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

دونوں جاں بحق افراد کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دی گئی ہیں۔