اسلام آباد میں کارروائی کے دوران دو کروڑ روپے مالیت کے این 95کورونا ماسک برآمد

اسلام آباد:ضلع انتظامیہ کی کارروائی کے دوران دو کروڑ روپے مالیت کے این 95 کورونا ماسک برآمد غیر ملکی باشندوں سے 1 لاکھ 50 ہزار سے زائد این 95 کورونا ماسک برآمدخفیہ اطلاع پر سکس روڈ راولپنڈی کے گھر سے نکلنے والی گاڑی کا تعاقب کیا گیاگاڑی اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کے گھر رکیگھر میں موجود اسٹاک کئے گئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد این 95 کورونا ماسک برآمد کر لئے گئیکورونا ماسک بلیک کرنے والے چار غیر ملکی باشندے گرفتارچھاپہ مار کاروائی میں ڈرگ کنٹرولر نوید انور،ڈرگ انسپکٹر جواد اور دیگر عملہ نے حصہ لیاگرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی کاروائی شروع کر دی گئی

کیٹاگری میں : صحت