سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، راجہ پرویز اشرف نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کیلئے دعا کی، راجہ پرویز اشرف نے فضل الرحمان سے ملاقات میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا.

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف