جامعات ملازمین کا پیر کے روز سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کرنے کا اعلان۔ پیوٹا صدر

ویب ڈیسک (پشاور): فضل ناصر پیوٹا صدر نے کہا کہ ملک بھر سے فپواسا کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا پیر کے روز سے جامعات ملازمین کا جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کرینگے، فپواسا مرکز، فپواسا بلوچستان ، فپواسا پنجاب ، فپواسا سندھ پیر کے روز دھرنے سمیت پشاور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے، مطالبات نہ ماننے تک تمام کلاسز کا بائیکاٹ رہے گا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے