KPK public service comission

حکومت کا کالجوں میں اساتذہ بھرتی کےلئے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور): خیبر پختونخوا میں لیکچررز بھرتی کا معاملہ، حکومت نے کالجوں میں اساتزہ بھرتی کرنے کےلئے امیدواروں سے ٹسٹ لینے کا فیصلہ،پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کےلئے ایبلٹی ٹسٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پر خوف طاری ہے،بیرسٹر سیف

حکومت نے صوبے کے کالجوں میں 1900 اساتذہ بھرتی کا اعلان کیا تھا، پبلک سروس کمیشن نے پہلے امیدواروں کی بھرتی ایکڈمک نمبروں سے کرنے کا فیصلہ کیا تھا،اسکے خلاف امیدواروں نے ٹیسٹ کے انعقاد کےلئے احتجاج بھی کئے تھے ، اساتذہ بھرتیوں کے لئے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  جلاؤ گھیراؤکیس، علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور